Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: Regarding The Rewards For Reciting The Qur'an)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1452.
سیدنا عثمان ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھتا اور سکھاتا ہے۔“
تشریح:
تعلیم قرآن کریم کے ساتھ ساتھ حدیث نبوی بھی ضمناً اس شرف میں شامل ہے۔ کیونکہ یہ قرآن کی تفسیر اور اس کا نبوی بیان ہے۔اور بالتبع دیگر علوم شرعیہ بھی۔ اور یہ حدیث معلمین قرآن وسنت کے لئے فخر وانبساط کا باعث ہے۔ اہل دنیا خواہ انہیں کسی نظر سے دیکھیں۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط البخاري. وأخرجه في صحيحه . وصححه الترمذي. إسناده: حدثنا حفص بن عمر: ثنا شعبة عن علقمة بن مَرْثَدٍ عن سعد بن عُبَيْدَةَ عن أبي عبد الرحمن عن عثمان عن النبي صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات على شرط الشيخين؛ غير حفص بن عمر- وهو الحوضي-، فهو على شرط البخاري وحده. وقد أخرجه في صحيحه ، وآخرون، منهم الترمذي، وقال: حديث حسن صحيح ، كما خرجته في الصحيحة (1173) .
سیدنا عثمان ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”تم میں سب سے بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھتا اور سکھاتا ہے۔“
حدیث حاشیہ:
تعلیم قرآن کریم کے ساتھ ساتھ حدیث نبوی بھی ضمناً اس شرف میں شامل ہے۔ کیونکہ یہ قرآن کی تفسیر اور اس کا نبوی بیان ہے۔اور بالتبع دیگر علوم شرعیہ بھی۔ اور یہ حدیث معلمین قرآن وسنت کے لئے فخر وانبساط کا باعث ہے۔ اہل دنیا خواہ انہیں کسی نظر سے دیکھیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عثمان ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”تم میں بہتر وہ شخص ہے جو قرآن سیکھے اور اسے سکھائے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
'Uthman (RA) reported the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: The best among you is he who learns and teaches the Qur'an