Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: Regarding The Rewards For Reciting The Qur'an)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1453.
سیدنا سہل بن معاذ جہنی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، ان کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے قرآن پڑھا اور جو اس میں ہے، اس نے اس پر عمل کیا، تو اس کے ماں باپ کو قیامت کے دن ایک تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج کی روشنی سے بڑھ کر خوبصورت ہو گی، اگر وہ دنیا میں تمہارے گھروں میں ہوتا۔ (جب ماں باپ کا یہ درجہ ہے) تو تمہارا کیا خیال ہے خود اس پر عمل کرنے والے کا کیا مقام ہو گا۔“
تشریح:
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده ضعيف؛ زبان بن فائد ضعيف. وبه أعله الذهبي؛ فقال: ليس بالقوي . إسناده: حدثنا أحمد بن عمرو بن السرح: أخبرنا ابن وهب: أخبرني يحيى ابن أيوب عن زبان بن فائد.
قلت: وهذا إسناد ضعيف، رجاله ثقات؛ غير زبان بن فائد، وهو ضعيف - كما قال الحافظ-. والحديث أخرجه الحاكم (1/567) من هذه الطريق، وطريق أخرى عن ابن وهب... به. وأخرجه أحمد (3/440) من طريق ابن لهيعة: ثنا زبان... به. وقال الحاكم: صحيح الإسناد ! ورده الذهبي بقوله: قلت: زبان ليس بالقوي .
سیدنا سہل بن معاذ جہنی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں، ان کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے قرآن پڑھا اور جو اس میں ہے، اس نے اس پر عمل کیا، تو اس کے ماں باپ کو قیامت کے دن ایک تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج کی روشنی سے بڑھ کر خوبصورت ہو گی، اگر وہ دنیا میں تمہارے گھروں میں ہوتا۔ (جب ماں باپ کا یہ درجہ ہے) تو تمہارا کیا خیال ہے خود اس پر عمل کرنے والے کا کیا مقام ہو گا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
معاذ جہنی ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جس نے قرآن پڑھا اور اس کی تعلیمات پر عمل کیا تو اس کے والدین کو قیامت کے روز ایسا تاج پہنایا جائے گا جس کی چمک سورج کی اس روشنی سے بھی زیادہ ہو گی جو تمہارے گھروں میں ہوتی ہے اگر وہ تمہارے درمیان ہوتا، (پھر جب اس کے ماں باپ کا یہ درجہ ہے) تو خیال کرو خود اس شخص کا جس نے قرآن پر عمل کیا، کیا درجہ ہو گا۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Mu'adh al-Juhani (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: If anyone recites the Qur'an and acts according to its content, on the Day of Judgement his parents will be given to wear a crown whose light is better than the light of the sun in the dwellings of this world if it were among you. So what do you think of him who acts according to this?