Abu-Daud:
Prayer (Kitab Al-Salat): Detailed Injunctions about Witr
(Chapter: Fatihatil-Kitab (The Opening Of The Book))
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
1457.
سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”«الحمد لله رب العالمين» ام القرآن ہے، ام الکتاب اور السبع المثانی ہے۔“
تشریح:
(اُم) بمعنی اصل ہے۔ چونکہ یہ سورت مبارکہ مضامین قرآن کا خلاصہ ہے۔ بالخصوص توحید (توحید الوہیت ربوبیت۔ اسماء وصفات) رسالت اور قیامت۔ اس لئے اسے ام القرآن اور اُم الکتاب کا نام دیا گیا ہے۔ اور السبع المثانی یعنی وہ سات آیات جو بار بار دہرائی جاتی ہیں۔ سورۃ الحجر آیت۔87 میں ہے۔ (وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ) بلا شبہ ہم نے آپ کو ساتھ آیتیں دی ہیں۔ جو بار بار دہرائی جاتی ہیں۔ اور عظمت والا قرآن دیا ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: إسناده صحيح على شرط الشيخين . إسناده: حدثنا أحمد بن أبي شعيب الحَرَّاني: ثنا عيسى بن يونس: ثنا ابن أبي ذئب عن المَقْبُرِي عن أبي هريرة.
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات على شرط الشيخين ولم يخرجاه. وعزاه المنذري- كما في عون العبود مما (1/544) - للبخاري والترمذي! وما أظنه إلا من أوهامه! ثم رأيته في البخاري (رقم 4704) : حدثنا آدم: حدثنا ابن أبي ذئب... به والحديث أخرجه أحمد (2/448) ، والطحاوي في المشكل (2/78) من طرق أخرى عن ابن أبي ذئب... به. وله طريق اْخرى عن أبي هريرة مرفوعاً... به مختصراً؛ بلفظ: .. وإنها سبع من المثاني، والقرآن العظيم الذي أوتيته ؛ وفيه قصة خروجه صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ على أبي بن كعب وهو يصلي، ومناداته صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إياه... لْحو قصة أبي سعيد الأتية. أخرجه الترمذي (2/143) ، وأحمد (2/413) ، والحاكم (1/557) ، وقال: صحيح على شرط مسلم . وقال الترمذي: حسن صحيح . وهو كما قالوا.
سیدنا ابوہریرہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”«الحمد لله رب العالمين» ام القرآن ہے، ام الکتاب اور السبع المثانی ہے۔“
حدیث حاشیہ:
(اُم) بمعنی اصل ہے۔ چونکہ یہ سورت مبارکہ مضامین قرآن کا خلاصہ ہے۔ بالخصوص توحید (توحید الوہیت ربوبیت۔ اسماء وصفات) رسالت اور قیامت۔ اس لئے اسے ام القرآن اور اُم الکتاب کا نام دیا گیا ہے۔ اور السبع المثانی یعنی وہ سات آیات جو بار بار دہرائی جاتی ہیں۔ سورۃ الحجر آیت۔87 میں ہے۔ (وَلَقَدْ آتَيْنَاكَ سَبْعًا مِّنَ الْمَثَانِي وَالْقُرْآنَ الْعَظِيمَ) بلا شبہ ہم نے آپ کو ساتھ آیتیں دی ہیں۔ جو بار بار دہرائی جاتی ہیں۔ اور عظمت والا قرآن دیا ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: «الحمد لله رب العالمين» ام القرآن اور ام الکتاب ہے اور سبع مثانی۱؎ ہے۔
حدیث حاشیہ:
۱؎: سبع اس لئے کہ اس میں سات آیتیں ہیں اور مثانی اس لئے کہ وہ ہر نماز میں دہرائی جاتی ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Hurairah (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: "All praise be to Allah, the Lord of the Universe" (1) is the epitome or basis of the Qur'an, the epitome or basis of the Book, and the seven oft-repeated verses.