قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّلَاقِ (بَابٌ فِي طَلَاقِ السُّنَّةِ)

حکم : صحیح 

2180. حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ، حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ، طَلَّقَ امْرَأَةً لَهُ وَهِيَ حَائِضٌ, تَطْلِيقَةً... بِمَعْنَى حَدِيثِ مَالِكٍ.

مترجم:

2180.

جناب نافع بیان کرتے ہیں کہ سیدنا ابن عمر ؓ نے اپنی بیوی کو ایک طلاق دے دی جبکہ وہ ایام حیض میں تھی اور (مذکورہ بالا) حدیث مالک کی طرح روایت کی۔