قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الصَّیامِ (بَابُ الْمُعْتَكِفِ يَدْخُلُ الْبَيْتَ لِحَاجَتِهِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

2471 .   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى بْنِ فَارِسٍ، حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ، أَخْبَرَنَا شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا... قَالَتْ: حَتَّى إِذَا كَانَ عِنْدَ بَابِ الْمَسْجِدِ الَّذِي عِنْدَ بَابِ أُمِّ سَلَمَةَ, مَرَّ بِهِمَا رَجُلَانِ... وَسَاقَ مَعْنَاهُ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل

 

تمہید کتاب  (

باب: معتکف اپنی ضروری حاجت کے لیے گھر جا سکتا ہے

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

2471.   شعیب، زہری سے ان کی سند سے یہ روایت بیان کرتے ہیں کہ (سیدہ صفیہ‬ ؓ ب‬یان کرتی ہیں کہ) جب آپ مسجد کے دروازے کے قریب پہنچے جو کہ سیدہ ام سلمہ‬ ؓ ک‬ے گھر کے دروازے کے پاس تھا تو آپ کے پاس سے دو آدمی گزرے۔ اور مذکورہ بالا (حدیث) کے ہم معنٰی بیان کیا۔