تشریح:
یہ جزیہ تمام قسم کے غیرمسلم مشرکوں پر لوگوں ہوتا تھا۔ چونکہ یہ احکام فتح مکہ کے بعد نازل ہوئے تھے۔ اور اس عرصہ میں تمام اہل عرب دائرہ اسلام میں داخل ہوچکے تھے۔ اس لئے ان سے جزیہ لینے کے کوئی معنی نہیں تھے۔ تفصیل کےلے دیکھئے۔ (زاد المعاد، فصل في ھدیه في أخذ الجذیة)