قسم الحديث (القائل): مقطوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْخَرَاجِ وَالْإِمَارَةِ وَالْفَيْءِ (بَابٌ فِي إِقْطَاعِ الْأَرَضِينَ)

حکم : ضعیف جداً

ترجمۃ الباب:

3065.   حَدَّثَنِي هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْمَخْزُومِيُّ، مَا لَمْ تَنَلْهُ أَخْفَافُ الْإِبِلِ.- يَعْنِي أَنَّ الْإِبِلَ تَأْكُلُ مُنْتَهَى رُءُوسِهَا وَيُحْمَى مَا فَوْقَهُ-.

سنن ابو داؤد:

کتاب: محصورات اراضی اور امارت سے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: زمین کے قطعات عطا کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3065.   جناب محمد بن حسن مخزومی نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ کے فرمان: ”وہ جنہیں اونٹوں کے پاؤں نہ پہنچتے ہوں۔“ سے مراد یہ ہے کہ عام چرتے ہوئے اونٹ ان درختوں سے، جہاں تک کہ ان کے منہ پہنچتے ہیں، کھاتے ہیں، تو تم انہیں روک نہیں سکتے ہو، البتہ ان سے اوپر کو تم اپنی ملکیت میں لے سکتے ہو۔