موضوعات
قسم الحديث (القائل): موقوف علی صحابی ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ الْمُسْتَحَاضَةِ يَغْشَاهَا زَوْجُهَا)
حکم : صحیح
309 . حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: كَانَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ تُسْتَحَاضُ، فَكَانَ زَوْجُهَا يَغْشَاهَا قَالَ أبو دَاود: و قَالَ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ مُعَلَّى ثِقَةٌ وَكَانَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ لَا يَرْوِي عَنْهُ, لِأَنَّهُ كَانَ يَنْظُرُ فِي الرَّأْيِ .
سنن ابو داؤد:
کتاب: طہارت کے مسائل
باب: مستحاضہ سے اس کا شوہر مجامعت کرسکتا ہے
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
309. جناب عکرمہ نے بیان کیا کہ سیدہ ام حبیبہ ؓ کو استحاضہ ہوتا تھا اور ان کا شوہر ان سے مجامعت کیا کرتا تھا۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: یحییٰ بن معین نے معلی کو ثقہ کہا ہے۔ جب کہ امام احمد بن حنبل ؓ اس سے کچھ روایت نہ کرتے تھے کیونکہ وہ رائے اور قیاس کی طرف مائل تھے۔