الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2 1 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ الْمُسْتَحَاضَةِ يَغْشَاهَا زَوْجُهَا) حکم: صحیح 309. حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا مُعَلَّى بْنُ مَنْصُورٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ مُسْهِرٍ عَنِ الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عِكْرِمَةَ، قَالَ: كَانَتْ أُمُّ حَبِيبَةَ تُسْتَحَاضُ، فَكَانَ زَوْجُهَا يَغْشَاهَا قَالَ أبو دَاود: و قَالَ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ مُعَلَّى ثِقَةٌ وَكَانَ أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ لَا يَرْوِي عَنْهُ, لِأَنَّهُ كَانَ يَنْظُرُ فِي الرَّأْيِ .... سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: مستحاضہ سے اس کا شوہر مجامعت کرسکتا ہے ) مترجم: DaudWriterName 309. جناب عکرمہ نے بیان کیا کہ سیدہ ام حبیبہ ؓ کو استحاضہ ہوتا تھا اور ان کا شوہر ان سے مجامعت کیا کرتا تھا۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: یحییٰ بن معین نے معلی کو ثقہ کہا ہے۔ جب کہ امام احمد بن حنبل ؓ اس سے کچھ روایت نہ کرتے تھے کیونکہ وہ رائے اور قیاس کی طرف مائل تھے۔ الموضوع: وطء المستحاضة (العبادات) موضوع: مستحاضہ سے جماع کرنا (عبادات) 2 سنن أبي داؤد: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ الْمُسْتَحَاضَةِ يَغْشَاهَا زَوْجُهَا) حکم: حسن 310. حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي سُرَيْجٍ الرَّازِيُّ، أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْجَهْمِ، حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي قَيْسٍ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنْ حَمْنَةَ بِنْتِ جَحْشٍ، أَنَّهَا كَانَتْ مُسْتَحَاضَةً، وَكَانَ زَوْجُهَا يُجَامِعُهَا سنن ابو داؤد : کتاب: طہارت کے مسائل (باب: مستحاضہ سے اس کا شوہر مجامعت کرسکتا ہے ) مترجم: DaudWriterName 310. جناب عکرمہ، حمنہ بنت حجش ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ انہیں استحاضہ آتا تھا اور ان کا شوہر ان سے مباشرت کرتا تھا۔ الموضوع: وطء المستحاضة (العبادات) موضوع: مستحاضہ سے جماع کرنا (عبادات) مجموع الصفحات: 1 - مجموع أحاديث: 2 کل صفحات: 1 - کل احا دیث: 2