موضوعات
قسم الحديث (القائل): مقطوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ (بَابٌ كَمْ الصَّاعُ فِي الْكَفَّارَةِ)
حکم : صحیح
3280 . حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ خَلَّادٍ أَبُو عُمَرَ قَالَ كَانَ عِنْدَنَا مَكُّوكٌ يُقَالُ لَهُ مَكُّوكُ خَالِدٍ وَكَانَ كَيْلَجَتَيْنِ بِكَيْلَجَةِ هَارُونَ قَالَ مُحَمَّدٌ صَاعُ خَالِدٍ صَاعُ هِشَامٍ يَعْنِي ابْنَ عَبْدِ الْمَلِكِ
سنن ابو داؤد:
کتاب: قسم کھانے اور نذر کے احکام و مسائل
باب: کفارہ میں کون سا صاع معتبر ہے
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
3280. محمد بن محمد بن خلاد ابوعمر کا بیان ہے کہ ہمارے پاس ایک مد تھا جو خالد ( قسری ) کی طرف منسوب تھا جو ہارون کے کیلجہ ( ایک پیمانہ ) سے دوگنا تھا ۔ محمد بن محمد نے کہا : خالد کے صاع ( مد ) سے ہشام بن عبدالملک کا صاع مراد ہے ۔