قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: متصل قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَقْضِيَةِ (بَابُ الْقَضَاءِ بِالْيَمِينِ وَالشَّاهِدِ)

حکم : صحيح مقطوع

ترجمۃ الباب:

3609.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى وَسَلَمَةُ بْنُ شَبِيبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُسْلِمٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ سَلَمَةُ فِي حَدِيثِهِ قَالَ عَمْرٌو فِي الْحُقُوقِ.

سنن ابو داؤد:

کتاب: قضاء کے متعلق احکام و مسائل

 

کتاب تمہید  (

باب: ایک گواہ اور ایک قسم پر فیصلہ کرنا

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

3609.   جناب عمرو بن دینار نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا۔ سلمہ (سلمہ بن شبیب) کی روایت میں ہے، عمرو نے کہا کہ ”(مالی) حقوق میں۔“ (اس طرح سے فیصلہ کیا)۔