Abu-Daud:
Foods (Kitab Al-At'imah)
(Chapter: What has been reported about accepting invitations)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3741.
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جسے دعوت دی گئی اور اس نے اسے قبول نہ کیا تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی، اور جو شخص بن بلائے کسی دعوت میں جا پہنچا، تو وہ ان میں چور بن کر داخل ہوا اور لٹیرا بن کر نکلا۔“ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: (راوی) ابان بن طارق مجہول ہے۔
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
سیدنا عبداللہ بن عمر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جسے دعوت دی گئی اور اس نے اسے قبول نہ کیا تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی، اور جو شخص بن بلائے کسی دعوت میں جا پہنچا، تو وہ ان میں چور بن کر داخل ہوا اور لٹیرا بن کر نکلا۔“ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: (راوی) ابان بن طارق مجہول ہے۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جسے دعوت دی گئی اور اس نے قبول نہیں کیا تو اس نے اللہ اور اس کے رسول کی نافرمانی کی، اور جو بغیر دعوت کے گیا تو وہ چور بن کر داخل ہوا اور لوٹ مار کر نکلا۔“ ابوداؤد کہتے ہیں: ابان بن طارق مجہول راوی ہیں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Abdullah ibn 'Umar (RA): The Prophet (ﷺ) said: He who does not accept an invitation which he receives has disobeyed Allah and His Apostle (ﷺ) of, and he who enters without invitation enters as a thief and goes out as a raider.