Abu-Daud:
Foods (Kitab Al-At'imah)
(Chapter: How long should the wedding feast last)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3746.
جناب قتادہ ؓ نے سیدنا سعید بن مسیب سے یہ قصہ بیان کیا۔ کہا کہ تیسرے دن بلایا گیا تو دعوت قبول نہ کی اور پیغام لانے والے کو کنکر دے مارا۔
تشریح:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ شیخ عبد التواب ملتانی لکھتے ہیں۔ کہ اگر تینوں دن کھانے والے لوگ ایک ہی ہوں۔ تو تیسرے دن کی دعوت ناجائز ہے۔ اگر مختلف ہوں تو ایام کی کثرت کا کوئی حرج نہیں۔ جو کہ سلف سے ثابت ہے۔ صحیح بخاری میں بھی اس کی طرف اشارہ موجود ہے۔ دیکھئے۔ (صحیح البخاري، النکاح، باب حق إجابة الولیمة والدعوة ومن أولم سبعة أیام ونحوہ)
کھانے ‘پینے ‘پہننے اور سکن (رہائش ) وغیرہ کے انسانی عادات پر مبنی مسائل میں اصل حلت ہے یعنی سب ہی حلال ہیں ‘سوائے ان چیزوں کے اور ان امور کے جن سے شریعت نے منع کر دیا ہو۔
جناب قتادہ ؓ نے سیدنا سعید بن مسیب سے یہ قصہ بیان کیا۔ کہا کہ تیسرے دن بلایا گیا تو دعوت قبول نہ کی اور پیغام لانے والے کو کنکر دے مارا۔
حدیث حاشیہ:
فائدہ: یہ روایت سندا ضعیف ہے۔ شیخ عبد التواب ملتانی لکھتے ہیں۔ کہ اگر تینوں دن کھانے والے لوگ ایک ہی ہوں۔ تو تیسرے دن کی دعوت ناجائز ہے۔ اگر مختلف ہوں تو ایام کی کثرت کا کوئی حرج نہیں۔ جو کہ سلف سے ثابت ہے۔ صحیح بخاری میں بھی اس کی طرف اشارہ موجود ہے۔ دیکھئے۔ (صحیح البخاري، النکاح، باب حق إجابة الولیمة والدعوة ومن أولم سبعة أیام ونحوہ)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی سعید بن مسیب سے یہی واقعہ مروی ہے اور اس میں یہ ہے کہ پہلے اور دوسرے روز انہوں نے دعوت قبول کر لی، پھر جب تیسرے روز انہیں دعوت دی گئی تو قبول نہیں کیا اور قاصد کو کنکری ماری۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Qatadah (RA) reported this story from Sa’id b. al-Musayyab. This version adds: When he was invited on the third day, he did not accept but threw pebbles on the messenger.