Abu-Daud:
Divination and Omens (Kitab Al-Kahanah Wa Al-Tatayyur)
(Chapter: At-Tiyarah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
3918.
جناب عطاء ؓ نے بیان کیا کہ لوگ کہتے ہیں: ”صفر سے مراد پیٹ کا درد ہے۔“ جریج نے پوچھ کہ ”ہامہ“ کیا ہے؟ تو کہا کہ لوگ سمجھتے ہیں یہ پرندہ انسانی روح ہوتا ہے جو چیختا چلاتا رہتا ہے۔ حالانکہ، انسانی روح نہیں ہوتا بلکہ کوئی زمینی جانور ہے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عطاء سے روایت ہے کہ لوگ کہتے تھے کہ صفر ایک قسم کا درد ہے جو پیٹ میں ہوتا ہے تو میں نے پوچھا: ہامہ کیا ہے؟ کہا: لوگ کہتے تھے: الو جو بولتا ہے وہ لوگوں کی روح ہے، حالانکہ وہ انسان کی روح نہیں، بلکہ وہ ایک جانور ہے (اگلے لوگ جہالت سے اسے انسان کی روح سمجھتے تھے)۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Ata: People said: safar is a pain within the belly. I asked: What is hamah? He said: People said (believed) that hamah which is an owl or a nightbird and which shrieks is the spirit of men. It is not the spirit of men. It is an animal.