Abu-Daud:
Combing the Hair (Kitab Al-Tarajjul)
(Chapter: Khaluq for Men)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4179.
سیدنا انس ؓ سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ مرد زعفران لگائیں۔ اور اسماعیل (اسماعیل بن ابراہیم) سے یہ لفظ مروی ہے: «أن يتزعفر الرجل»
تشریح:
عورتوں کے لیئے گھر کے اندر خاوند کے سامنے زعفران یا دیگر خوشبوؤں کا استعمال جائز ہے۔
(خَلوُق) سے مراد ایسی خوشبو ہے جو زعفران اوردیگر خوشبوؤں سے مرکب ہو۔ اور اس پر سرخی اور زردی غالب ہو۔ بعض احادیث میں اس کی اباحت اور بعض میں نہی وارد ہے' اس لیئے کئی علماء نہی کی احادیث کو دوسری احادیث کے لیئے کے لیئے ناسخ سمجھتے ہیں۔(عون المعود)
سیدنا انس ؓ سے مروی ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ مرد زعفران لگائیں۔ اور اسماعیل (اسماعیل بن ابراہیم) سے یہ لفظ مروی ہے: «أن يتزعفر الرجل»
حدیث حاشیہ:
عورتوں کے لیئے گھر کے اندر خاوند کے سامنے زعفران یا دیگر خوشبوؤں کا استعمال جائز ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
انس ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مردوں کو زعفران لگانے سے منع فرمایا ہے۔ اور اسماعیل کی روایت میں «عن التزعفر للرجال» کے بجائے «أن يتزعفرالرجل» ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abu Musa (RA): The Prophet (ﷺ) said: If a woman uses perfume and passes the people so that they may get its odour, she is so-and-so, meaning severe remarks.