الموضوع المختار منتخب موضوع Selected Topics صحيح البخاريصحيح مسلمسنن أبي داؤدجامع الترمذيسنن النسائيسنن ابن ماجهمسند احمد 10 نتائج حاصل کریں25 نتائج حاصل کریں50 نتائج حاصل کریں100 نتائج حاصل کریں مجموع الصفحات: 6 - مجموع أحاديث: 58 کل صفحات: 6 - کل احا دیث: 58 1 صحيح البخاري: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ النَّهْيِ عَنِ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ) حکم: أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 5846. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الوَارِثِ، عَنْ عَبْدِ العَزِيزِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالَ: «نَهَى النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ» صحیح بخاری : کتاب: لباس کے بیان میں (باب: مردوں کے لیے زعفران کے رنگ کا استعمال منع ہے ( یعنی بدن یا کپڑے کو زعفران سے رنگنا ) مترجم: BukhariWriterName 5846. حضرت انس ؓ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ نے مردوں کو زعفرانی رنگ استعمال کرنے سے منع فرمایا ہے۔ الموضوع: حكم المعصفر من الثياب (اللباس والزينة) موضوع: زرد لباس کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 2 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ لُبْسِ الرَّجُلِ الثَّوْبَ ال...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2077. حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ هِشَامٍ حَدَّثَنِي أَبِي عَنْ يَحْيَى حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ الْحَارِثِ أَنَّ ابْنَ مَعْدَانَ أَخْبَرَهُ أَنَّ جُبَيْرَ بْنَ نُفَيْرٍ أَخْبَرَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ أَخْبَرَهُ قَالَ رَأَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيَّ ثَوْبَيْنِ مُعَصْفَرَيْنِ فَقَالَ إِنَّ هَذِهِ مِنْ ثِيَابِ الْكُفَّارِ فَلَا تَلْبَسْهَا... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: مردوں کے لیے گیروے رنگ کے کپڑے پہننے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2077. معاذ بن ہشام نے ہمیں بیان کیا، کہا: مجھے میرے والد نے یحییٰ (بن ابی کثیر) سے حدیث بیان کی، کہا: مجھے محمد بن ابراہیم بن حارث نے حدیث سنائی کہ ابن معدان نے انھیں بتایا کہ انھیں جبیر بن نفیر نے خبر دی کہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انھیں بتایا کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے گیروے رنگ کے دو کپڑے پہنے ہوئے دیکھا تو آپﷺ نے فرمایا: ’’یہ کافروں کے کپڑے ہیں تم انھیں مت پہنو۔‘‘ ... الموضوع: حكم المعصفر من الثياب (اللباس والزينة) موضوع: زرد لباس کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 3 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ لُبْسِ الرَّجُلِ الثَّوْبَ ال...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2077.01. و حَدَّثَنَا زُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ أَخْبَرَنَا هِشَامٌ ح و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْمُبَارَكِ كِلَاهُمَا عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ وَقَالَا عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: مردوں کے لیے گیروے رنگ کے کپڑے پہننے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2077.01. یزید بن ہارون نے کہا: ہمیں ہشام نے خبر دی وکیع نے علی بن مبارک سے بیان کیا، ہشام اور علی بن مبارک دونوں نے یحییٰ بن ابی کثیر سے اسی سند کے ساتھ روایت کی، دونوں نے (ابن معدان کے بجائے ) خالد بن معدان کہا۔ الموضوع: حكم المعصفر من الثياب (اللباس والزينة) موضوع: زرد لباس کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 4 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ لُبْسِ الرَّجُلِ الثَّوْبَ ال...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2077.02. حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ رُشَيْدٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ أَيُّوبَ الْمُوصِلِيُّ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ نَافِعٍ عَنْ سُلَيْمَانَ الْأَحْوَلِ عَنْ طَاوُسٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرٍو قَالَ رَأَى النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَيَّ ثَوْبَيْنِ مُعَصْفَرَيْنِ فَقَالَ أَأُمُّكَ أَمَرَتْكَ بِهَذَا قُلْتُ أَغْسِلُهُمَا قَالَ بَلْ أَحْرِقْهُمَا... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: مردوں کے لیے گیروے رنگ کے کپڑے پہننے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2077.02. طاؤس نے حضرت عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے مجھے گیروے رنگ کے دو کپڑے پہنے ہو ئے دیکھا تو آپﷺ نے فرمایا: ’’کیا تمھاری ماں نے تمھیں یہ کپڑے پہننے کا حکم دیا ہے؟‘‘ میں نے عرض کی: میں ان کو دھو ڈالوں؟ آپﷺ نے فرمایا: ’’بلکہ ان کو جلا دو۔‘‘ ... الموضوع: حكم المعصفر من الثياب (اللباس والزينة) موضوع: زرد لباس کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 5 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ لُبْسِ الرَّجُلِ الثَّوْبَ ال...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2078. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى قَالَ قَرَأْتُ عَلَى مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَالْمُعَصْفَرِ وَعَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ وَعَنْ قِرَاءَةِ الْقُرْآنِ فِي الرُّكُوعِ... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: مردوں کے لیے گیروے رنگ کے کپڑے پہننے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2078. نافع نے ابراہیم بن عبد اللہ حنین سے انھوں نے اپنے والد سے، انھوں نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ ﷺ نے قس (علاقے) کے بنے ہو ئے (ریشمی کپڑے) اور گیروے رنگ کے کپڑے پہننےسے، سونے کی انگوٹھی پہننے سے اور رکوع میں قرآن مجید پرھنے سے منع فرمایا۔ الموضوع: حكم المعصفر من الثياب (اللباس والزينة) موضوع: زرد لباس کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 6 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ لُبْسِ الرَّجُلِ الثَّوْبَ ال...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2078.01. و حَدَّثَنِي حَرْمَلَةُ بْنُ يَحْيَى أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنْ ابْنِ شِهَابٍ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ أَنَّ أَبَاهُ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيَّ بْنَ أَبِي طَالِبٍ يَقُولُ نَهَانِي النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الْقِرَاءَةِ وَأَنَا رَاكِعٌ وَعَنْ لُبْسِ الذَّهَبِ وَالْمُعَصْفَرِ... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: مردوں کے لیے گیروے رنگ کے کپڑے پہننے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2078.01. یونس نے ابن شہاب سے روایت کی، کہا: مجھے ابراہیم بن عبداللہ بن حنین نے حدیث بیان کی ان کے والد نے انھیں حدیث سنائی کہ انھوں نے حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یہ کہتے ہوئے سنا، رسول اللہ ﷺ نے مجھے جب میں رکوع کر رہا ہوں۔ قرآن مجید پڑھنے سے اور (عمومی حالت میں) سونا اور گیروے رنگ کا لباس پہننے سے منع فرمایا۔ ... الموضوع: حكم المعصفر من الثياب (اللباس والزينة) موضوع: زرد لباس کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 7 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ النَّهْيِ عَنْ لُبْسِ الرَّجُلِ الثَّوْبَ ال...) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2078.02. حَدَّثَنَا عَبْدُ بْنُ حُمَيْدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ قَالَ نَهَانِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ التَّخَتُّمِ بِالذَّهَبِ وَعَنْ لِبَاسِ الْقَسِّيِّ وَعَنْ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ وَالسُّجُودِ وَعَنْ لِبَاسِ الْمُعَصْفَرِ... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: مردوں کے لیے گیروے رنگ کے کپڑے پہننے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2078.02. معمر نے زہری سے، انھوں نے ابراہیم بن عبد اللہ حنین سے انھوں نے اپنے والد حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی، کہا رسول اللہ ﷺ نے مجھے سونے کی انگوٹھی پہننےسے ریشم کے کپڑے پہننے سے رکوع اور سجود میں قرآن مجید پڑھنے سے اور گیروے رنگ کا لباس پہننے سے منع فرمایا۔ الموضوع: حكم المعصفر من الثياب (اللباس والزينة) موضوع: زرد لباس کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 8 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ النَهْيِ عَنِ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2101. حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى وَأَبُو الرَّبِيعِ وَقُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ يَحْيَى أَخْبَرَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ و قَالَ الْآخَرَانِ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ التَّزَعْفُرِ قَالَ قُتَيْبَةُ قَالَ حَمَّادٌ يَعْنِي لِلرِّجَالِ... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: مرد کے لئے زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2101. یحییٰ بن یحییٰ، ابو ربیع اور قتیبہ بن سعید نے ہمیں حدیث بیان کی۔ یحییٰ نے کہا: ہمیں خبر دی اور دوسرے دونوں نے کہا: ہمیں حماد بن زید نے عبدالعزیز بن صہیب سے حدیث بیان کی، انھوں نے حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ نبی کریم ﷺ نے زعفرانی رنگ (سے رنگے کپڑے پہننے) سے منع فرمایا۔ قتیبہ نے کہا کہ حماد نے کہا: یعنی مردوں کو (منع فرمایا) ... الموضوع: حكم المعصفر من الثياب (اللباس والزينة) موضوع: زرد لباس کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 9 صحيح مسلم: كِتَابُ اللِّبَاسِ وَالزِّينَةِ (بَابُ النَهْيِ عَنِ التَّزَعْفُرِ لِلرِّجَالِ) حکم: أحاديث صحيح مسلم كلّها صحيحة 2101.01. و حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ وَعَمْرٌو النَّاقِدُ وَزُهَيْرُ بْنُ حَرْبٍ وَابْنُ نُمَيْرٍ وَأَبُو كُرَيْبٍ قَالُوا حَدَّثَنَا إِسْمَعِيلُ وَهُوَ ابْنُ عُلَيَّةَ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ صُهَيْبٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَتَزَعْفَرَ الرَّجُلُ... صحیح مسلم : کتاب: لباس اور زینت کے احکام (باب: مرد کے لئے زعفران سے رنگے ہوئے کپڑے پہننے کی ممانعت ) مترجم: MuslimWriterName 2101.01. اسماعیل بن علیہ نے ہمیں عبدالعزیز بن صہیب سے حدیث بیان کی، انھوں نے حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے ر وایت کی، کہا: رسول اللہ ﷺ نے مرد کو زعفرانی رنگ (پہننے) سے منع فرمایا۔ الموضوع: حكم المعصفر من الثياب (اللباس والزينة) موضوع: زرد لباس کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) 10 سنن أبي داؤد: كِتَابُ اللِّبَاسِ (بَابُ مَنْ كَرِهَهُ) حکم: صحیح 4044. حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ عَنْ مَالِكٍ عَنْ نَافِعٍ عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حُنَيْنٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَى عَنْ لُبْسِ الْقَسِّيِّ وَعَنْ لُبْسِ الْمُعَصْفَرِ وَعَنْ تَخَتُّمِ الذَّهَبِ وَعَنْ الْقِرَاءَةِ فِي الرُّكُوعِ.... سنن ابو داؤد : کتاب: لباس سے متعلق احکام و مسائل (باب: ریشم پہننے کی کراہت ) مترجم: DaudWriterName 4044. سیدنا علی بن ابی طالب ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے منع فرمایا ہے کہ «قسي» پہنا جائے۔ (وہ ریشمی کپڑا جو مصر سے درآمد ہوتا تھا) یا زعفرانی زرد رنگ کے کپڑے پہنے جائیں یا سونے کی انگوٹھی پہنی جائے یا رکوع کی حالت میں قرآن کی قراءت کی جائے۔ ... الموضوع: حكم المعصفر من الثياب (اللباس والزينة) موضوع: زرد لباس کا حکم (لباس اور زینت کے مسائل) مجموع الصفحات: 6 - مجموع أحاديث: 58 کل صفحات: 6 - کل احا دیث: 58