Abu-Daud:
Combing the Hair (Kitab Al-Tarajjul)
(Chapter: Khaluq for Men)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4180.
سیدنا عمار بن یاسر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تین قسم کے لوگوں کے پاس فرشتے نہیں آتے ہیں۔ کافر کی لاش اور جس نے خلوق (زعفران سے مرکب خوشبو) لگائی ہو اور جنبی آدمی، الا یہ کہ وضو کر لے۔“
(خَلوُق) سے مراد ایسی خوشبو ہے جو زعفران اوردیگر خوشبوؤں سے مرکب ہو۔ اور اس پر سرخی اور زردی غالب ہو۔ بعض احادیث میں اس کی اباحت اور بعض میں نہی وارد ہے' اس لیئے کئی علماء نہی کی احادیث کو دوسری احادیث کے لیئے کے لیئے ناسخ سمجھتے ہیں۔(عون المعود)
سیدنا عمار بن یاسر ؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تین قسم کے لوگوں کے پاس فرشتے نہیں آتے ہیں۔ کافر کی لاش اور جس نے خلوق (زعفران سے مرکب خوشبو) لگائی ہو اور جنبی آدمی، الا یہ کہ وضو کر لے۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عمار بن یاسر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”تین آدمی ایسے ہیں کہ فرشتے ان کے قریب نہیں جاتے: ایک کافر کی لاش کے پاس، دوسرے جو زعفران میں لت پت ہو اور تیسرے جنبی (ناپاک) إلا یہ کہ وہ وضو کر لے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Ammar ibn Yasir: The Prophet (ﷺ) said: The angels do not come near three: the dead body of the unbeliever, one who smears himself with khaluq, and the one who is sexually defiled except that he performs ablution.