Abu-Daud:
Combing the Hair (Kitab Al-Tarajjul)
(Chapter: What Has Been Reported About Hair)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4187.
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کے بال «وفرة» سے زائدہ اور «جمة» سے کم ہوتے تھے۔
تشریح:
1) سر کے بال جب کانوں کی لوؤں تک آئیں تو (وَفُرَة) اور جب کندھوں تک پہنچیں تو(جمُة) کہلاتے ہیں۔ اور ان کے درمیان کو (لِمَة) سے تعبیر کرتے ہیں 2) مردوں کو مذکورہ بالا مختلف اندازوں میں بال رکھنا جائز ہے،بشرطیکہ مقصد نبی ﷺ کا اتباع ہو۔
ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ کے بال «وفرة» سے زائدہ اور «جمة» سے کم ہوتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
1) سر کے بال جب کانوں کی لوؤں تک آئیں تو (وَفُرَة) اور جب کندھوں تک پہنچیں تو(جمُة) کہلاتے ہیں۔ اور ان کے درمیان کو (لِمَة) سے تعبیر کرتے ہیں 2) مردوں کو مذکورہ بالا مختلف اندازوں میں بال رکھنا جائز ہے،بشرطیکہ مقصد نبی ﷺ کا اتباع ہو۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے بال «وفرہ»۱؎ سے بڑے اور «جمہ»۲؎ سے چھوٹے تھے۔
حدیث حاشیہ:
۱؎: کان تک کے بال کو «وفرہ» کہتے ہیں۔ ۲؎: اور شانہ تک کے بال کو «جمة» کہتے ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Aishah, Ummul Mu'minin (RA): The hair of the Apostle of Allah (ﷺ) were above wafrah and below jummah.