Abu-Daud:
Combing the Hair (Kitab Al-Tarajjul)
(Chapter: A Boy With A Lock Of Hair)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4193.
سیدنا ابن عمر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے ”قزع “ سے منع فرمایا ہے۔ اور قزع سے مراد یہ ہے کہ بچے کے سر سے کچھ بال مونڈ دیے جائیں اور کچھ چھوڑ دیے جائیں۔
تشریح:
ہمارے ہاں آج کل برگر کٹ کے نام سے جو آدھا سر مونڈ دیا جا تا ہے، اس حدیث کی روشنی میں جائز نہیں۔
سیدنا ابن عمر ؓ نے بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ نے ”قزع “ سے منع فرمایا ہے۔ اور قزع سے مراد یہ ہے کہ بچے کے سر سے کچھ بال مونڈ دیے جائیں اور کچھ چھوڑ دیے جائیں۔
حدیث حاشیہ:
ہمارے ہاں آج کل برگر کٹ کے نام سے جو آدھا سر مونڈ دیا جا تا ہے، اس حدیث کی روشنی میں جائز نہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے «قزع» سے منع فرمایا ہے، اور «قزع» یہ ہے کہ بچے کا سر مونڈ دیا جائے اور اس کے کچھ بال چھوڑ دئیے جائیں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Ibn 'Umar (RA): The Messenger of Allah (ﷺ) forbade qaza'. Qaza' means having part of a boy's head shaved and leaving part unshaven.