Abu-Daud:
Combing the Hair (Kitab Al-Tarajjul)
(Chapter: Dyeing Hair)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4204.
سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے کہ فتح مکہ کے روز (سیدنا ابوبکر ؓ کے والد) ابوقحافہ کو لایا گیا تو ان کے سر اور ڈاڑھی کے بال ثغامہ بوٹی کی مانند سفید تھے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”انہیں کسی رنگ سے بدل دو اور سیاہی سے بچو۔“
تشریح:
سر یا داڑھی کے با لوں کو کالے رنگ کا خضاب لگانا ناجائز ہے۔

حدیث حاشیہ:
سر یا داڑھی کے با لوں کو کالے رنگ کا خضاب لگانا ناجائز ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
جابر بن عبداللہ ؓ کہتے ہیں کہ فتح مکہ کے دن (ابوبکر ؓ کے والد) ابوقحافہ کو لایا گیا، ان کا سر اور ان کی داڑھی ثغامہ (نامی سفید رنگ کے پودے) کے مانند سفید تھی تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”اسے کسی چیز سے بدل دو اور سیاہی سے بچو۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Jabir bin ‘Abdullah (RA): Abu Quhafah was brought on the day of the conquest of Makkah with head and beard while like hyssop. The Messenger of Allah (ﷺ) said: Change this something, but avoid black.