Abu-Daud:
Battles (Kitab Al-Malahim)
(Chapter: Command And Prohibition)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
4347.
نبی کریم ﷺ کے صحابہ کرام ؓ میں سے ایک صحابی نے بیان کیا کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”لوگ اس وقت تک ہرگز ہلاک نہیں ہوں گے جب تک کہ ان کے گناہوں اور عیبوں کی کثرت نہ ہو جائے یا ان کا کوئی عذر باقی نہ رہے۔“

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوالبختری کہتے ہیں کہ مجھے اس شخص نے خبر دی ہے جس نے نبی اکرم ﷺ کو فرماتے سنا ہے، اور سلیمان کی روایت میں ہے کہ مجھ سے نبی اکرم ﷺ کے اصحاب میں سے ایک شخص نے بیان کیا ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”لوگ اس وقت تک ہلاک نہیں ہوں گے جب تک ان کے پاس کوئی عذر باقی نہ رہے یا وہ خود اپنا عذر زائل نہ کر لیں۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
A man from among the companions of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) reported him as saying: The people will not perish until their sins and faults become abundant, and there remains no excuse for them.