موضوعات
|
شجرۂ موضوعات |
|
ایمان (21675) |
|
اقوام سابقہ (2925) |
|
سیرت (18010) |
|
قرآن (6272) |
|
اخلاق و آداب (9764) |
|
عبادات (51492) |
|
کھانے پینے کے آداب و احکام (4155) |
|
لباس اور زینت کے مسائل (3633) |
|
نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6547) |
|
معاملات (9225) |
|
عدالتی احکام و فیصلے (3431) |
|
جرائم و عقوبات (5046) |
|
جہاد (5356) |
|
علم (9423) |
|
نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا |
قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
سنن أبي داؤد: كِتَابُ الْأَدَبِ (بَابٌ لَا يَقُولُ الْمَمْلُوكُ رَبِّي وَرَبَّتِي)
حکم : صحیح
4976 . حَدَّثَنَا ابْنُ السَّرْحِ، أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ الْحَارِثِ أَنَّ أَبَا يُونُسَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ... فِي هَذَا الْخَبَرِ- وَلَمْ يَذْكُرِ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، قَالَ: >وَلْيَقُلْ: سَيِّدِي وَمَوْلَايَ<.
سنن ابو داؤد:
کتاب: آداب و اخلاق کا بیان
باب: لونڈی ، غلام اپنے آقا کو ” میرا رب “ نہ کہے
)مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
4976. ابویونس (سلیمان بن جبیر) نے سیدنا ابوہریرہ ؓ سے بیان کیا اور اس روایت میں نبی کریم ﷺ کا ذکر نہیں کیا۔ (موقوف روایت بیان کی اور «سيدي وسيدتي» کی بجائے کہا) اور چاہیئے کہ «سيدي» اور «مولاى» ”اے میرے سردار!“ کہے۔