Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: Regarding tribalism)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5119.
جناب واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! عصبیت کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ کہ تو اپنی قوم کے لوگوں کی مدد کرے، حالانکہ وہ ظلم پر ہوں۔“
جناب واثلہ بن اسقع ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! عصبیت کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”یہ کہ تو اپنی قوم کے لوگوں کی مدد کرے، حالانکہ وہ ظلم پر ہوں۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
واثلہ بن اسقع ؓ کہتے ہیں کہ میں نے پوچھا: اللہ کے رسول: عصبیت کیا ہے؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا: ”عصبیت یہ ہے کہ تم اپنی قوم کا ظلم و زیادتی میں ساتھ دو، اور ان کی مدد کرو۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Wathilah ibn al-Asqa': I asked: Apostle of Allah (ﷺ)! What is party spirit? He replied: That you should help your people in wrongdoing.