Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: Regarding tribalism)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5122.
سیدنا ابوموسیٰ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قوم کی بہن کا بیٹا (بھانجا) قوم کا فرد ہوتا ہے۔“
تشریح:
بہن یا بیٹی اگر کسی دوسری دور کی قوم میں بیاہی جائے تو ا س سے یہ نہ سمجھا جائے کہ اب ان سے کوئی رشتہ ناطہ نہیں رہا۔ بلکہ رشتے اور برادری کا حلقہ اور مزید وسیع ہوا۔ اور ان کے ساتھ صلہ رحمی کے حقوق وروابط بالکل اسی طرح ہونے چاہیں جیسے اپنی قوم وبرادری میں ہوتےہیں۔ حق اور خیر میں ان سے تعاون کرنا ضروری ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابوموسیٰ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قوم کی بہن کا لڑکا یعنی بھانجا اسی قوم کا ایک فرد ہے۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Musa (RA) reported the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) as saying: the son of a sister of a people belongs to them.