قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ النَّومِ (بَابُ إِخْبَارِ الرَّجُلِ الرَّجُلَ بِمَحَبَّتِهِ إِيَّاهُ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

5124 .   حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ ثَوْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي حَبِيبُ بْنُ عُبَيْدٍ عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِي كَرِبَ، وَقَدْ كَانَ أَدْرَكَهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: >إِذَا أَحَبَّ الرَّجُلُ أَخَاهُ, فَلْيُخْبِرْهُ أَنَّهُ يُحِبُّهُ<.

سنن ابو داؤد:

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل 

  (

باب: کسی شخص کی نیکی اور بھلائی دیکھ کر اس سے محبت کرنا

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

5124.   جناب حبیب بن عبید ، سیدنا مقدام بن معدیکرب ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ اور جناب حبیب کو سیدنا مقدام سے ملاقات حاصل تھی۔ وہ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب آدمی کو اپنے کسی بھائی سے محبت ہو، تو چاہیئے کہ اسے بتا دے کہ وہ اس سے محبت کرتا ہے۔“