Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: Regarding desires)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5130.
سیدنا ابودرداء ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کسی شے کی محبت تمہیں اندھا اور بہرا بنا دیتی ہے۔“
تشریح:
یہ روایت ضعیف ہے۔ تاہم یہ کیفیت عام لوگوں میں ایک حقیقت واقعہ ہے۔ کہ جب ان کے زہن پر کوئی بات غالب آجائے۔ تو انہیں اس کے خلاف کوئی کچھ کہے وہ اس سے متاثر نہیں ہوتے ہیں۔ البتہ اصحاب ایمان بحمد اللہ اس غلو سے محفوظ رہتے ہیں۔ محبت میں غلو کرتے ہیں نہ عداوت میں۔
سیدنا ابودرداء ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”کسی شے کی محبت تمہیں اندھا اور بہرا بنا دیتی ہے۔“
حدیث حاشیہ:
یہ روایت ضعیف ہے۔ تاہم یہ کیفیت عام لوگوں میں ایک حقیقت واقعہ ہے۔ کہ جب ان کے زہن پر کوئی بات غالب آجائے۔ تو انہیں اس کے خلاف کوئی کچھ کہے وہ اس سے متاثر نہیں ہوتے ہیں۔ البتہ اصحاب ایمان بحمد اللہ اس غلو سے محفوظ رہتے ہیں۔ محبت میں غلو کرتے ہیں نہ عداوت میں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو الدرداء ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”تمہارا کسی چیز سے محبت کرنا تمہیں اندھا بہرہ بنا دیتا ہے۱؎۔“
حدیث حاشیہ:
۱؎: یعنی محب کو محبوب کے عیوب نظر نہیں آتے، اور نہ ہی اس کی ناگوار باتیں اسے ناگوار لگتی ہیں۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Abud Darda': The Prophet (ﷺ) said: Your love for a thing causes blindness and deafness.