Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: Regarding intercession)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5131.
سیدنا ابوموسیٰ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرے پاس (اپنے ساتھیوں کی) سفارشیں کیا کرو تاکہ ثواب پاؤ اور فیصلہ تو وہی ہو گا جو اﷲ چاہے گا اور اپنے نبی کی زبان سے کرائے گا۔“
سیدنا ابوموسیٰ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”میرے پاس (اپنے ساتھیوں کی) سفارشیں کیا کرو تاکہ ثواب پاؤ اور فیصلہ تو وہی ہو گا جو اﷲ چاہے گا اور اپنے نبی کی زبان سے کرائے گا۔“
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوموسیٰ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”مجھ سے سفارش کرو تاکہ تم کو (سفارش کا) ثواب ملے، اور فیصلہ اللہ اپنے نبی کی زبان سے کرے گا جو اسے منظور ہو گا۔“
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Musa reported the Messenger of Allah (May peace be upon him) as saying: Make intercession to me, you will be rewarded, for Allah decrees what he wishes by the tongue of his prophet.