قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: كِتَابُ النَّومِ (بَابٌ فِي الشَّفَاعَةِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

5132 .   حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ وَأَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قَالَا: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ وَهْبِ ابْنِ مُنَبِّهٍ، عَنْ أَخِيهِ، عَنْ مُعَاوِيَةَ: اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا, فَإِنِّي لَأُرِيدُ الْأَمْرَ فَأُؤَخِّرُهُ, كَيْمَا تَشْفَعُوا فَتُؤْجَرُوا, فَإِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: >اشْفَعُوا تُؤْجَرُوا<.

سنن ابو داؤد:

كتاب: سونے سے متعلق احکام ومسائل 

  (

باب: سفارش کا بیان

)
 

مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)

5132.   سیدنا امیر معاویہ ؓ سے منقول ہے (انہوں نے اپنے احباب سے کہا) کہ سفارش کر دیا کرو، اجر پاؤ گے۔ انہوں نے کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ”سفارش کیا کرو تمہیں اجر ملے گا۔“ بلاشبہ (بعض اوقات) میں ایک کام کر دینا چاہتا ہوں مگر اسے (کسی قدر) ٹالتا رہتا ہوں تاکہ تم سفارش کرو اور ثواب پاؤ۔ یقیناً رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ہے: ”سفارش کیا کرو اجر پاؤ گے۔“