Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: Regarding intercession)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5133.
جناب ابوبردہ ، سیدنا ابوموسیٰ اشعری ؓ سے وہ نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مثل روایت کرتے ہیں۔
تشریح:
اسلامی معاشرت میں حق اورخیر کی سفارش کرنا از حد عمدہ اورمحبوب عمل ہے۔ بالخصوص ایسے مسکین اور مفلوک الحال لوگ جو اپنے مسائل منصب داروں تک نہیں پہنچا سکتے۔ یا ان کی بات سنی نہیں جاتی۔ حالانکہ وہ حقدار ہوتے ہیں۔ تو ان کے ساتھ اس انداز سے تعاون کرنا بڑے اجر وثواب کا کام ہے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
ابوموسی اشعری ؓ نبی اکرم ﷺ سے اسی کے مثل روایت کرتے ہیں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
A similar tradition has also been transmitted by Abu Musa from the prophet (May peace be upon him) through a different chain of narrators.