Abu-Daud:
Chapter On Sleep
(Chapter: A man should begin with his own name when writing a letter)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5134.
سیدنا علاء حضرمی ؓ کے متعلق آتا ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی طرف سے بحرین میں گورنر تھے۔ چنانچہ وہ جب نبی کریم ﷺ کی طرف خط لکھتے تو اپنے نام سے شروع کرتے تھے۔
سیدنا علاء حضرمی ؓ کے متعلق آتا ہے کہ وہ نبی کریم ﷺ کی طرف سے بحرین میں گورنر تھے۔ چنانچہ وہ جب نبی کریم ﷺ کی طرف خط لکھتے تو اپنے نام سے شروع کرتے تھے۔
حدیث حاشیہ:
-
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
علاء کے کسی بیٹے سے روایت ہے کہ علاء بن حضرمی نبی اکرم ﷺ کی طرف سے بحرین (علاقہ احساء) کے گورنر تھے، وہ جب آپ کو کوئی تحریر لکھ کر بھیجتے تو اپنے نام سے شروع کرتے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated al-Ala' ibn al-Hadrami: Some of the children of al-Ala' ibn al-Hadrami said: Al-Ala' ibn al-Hadrami was the governor of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) at al-Bahrayn, and when he wrote to him he began with his won name.