Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Standing to receive someone)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5215.
سیدنا ابوسعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ بنو قریظہ نے جب سیدنا سعد (سعد بن معاذ) ؓ کا فیصلہ قبول کر لینے پر اتفاق کر لیا تو آپ نے سیدنا سعد ؓ کو بلوایا، وہ ایک سفید گدھے پر سوار ہو کر آئے، تو نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنے سردار کی طرف یا اپنے افضل کی طرف بڑھو۔“ تو وہ (سعد) آئے حتیٰ کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس بیٹھ گئے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابو سعید خدری ؓ سے روایت ہے کہ جب قریظہ کے لوگ سعد کے حکم (فیصلہ) پر اترے تو نبی اکرم ﷺ نے سعد ؓ کو بلا بھیجا، وہ ایک سفید گدھے پر سوار ہو کر آئے تو نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”تم اپنے سردار یا اپنے بہتر شخص کی طرف بڑھو۔“ پھر وہ آئے یہاں تک کہ رسول اللہ ﷺ کے پاس آ کر بیٹھ گئے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Sa’id al-Khudri (RA) said: When Banu Quraizah capitulated agreeing to accept Sa’d’s judgement, the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) sent a messenger to him. When he came riding on a white ass, the prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: stand up to (show respect to) your chief, or he said : “to the best of you”. He came and sat beside the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم).