Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Regarding kissing between the eyes)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5220.
جناب شعبی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ، سیدنا جعفر بن ابی طالب ؓ سے ملے (جبکہ وہ سفر سے واپس آئے تھے) تو آپ ﷺ نے ان سے معانقہ کیا اور ان کی آنکھوں کے درمیان بوسہ بھی دیا۔
تشریح:
اس سے بڑے آدمی کو بوسہ دینے کا اثبات نہیں ہوتا، اس لئے کہ یہ روایت ضعیف ہے۔
جناب شعبی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ، سیدنا جعفر بن ابی طالب ؓ سے ملے (جبکہ وہ سفر سے واپس آئے تھے) تو آپ ﷺ نے ان سے معانقہ کیا اور ان کی آنکھوں کے درمیان بوسہ بھی دیا۔
حدیث حاشیہ:
اس سے بڑے آدمی کو بوسہ دینے کا اثبات نہیں ہوتا، اس لئے کہ یہ روایت ضعیف ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
شعبی سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ جعفر بن ابی طالب ؓ سے ملے تو انہیں چمٹا لیا (معانقہ کیا) اور ان کی دونوں آنکھوں کے درمیان بوسہ دیا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Ash-Sha'bi (RA): The Prophet (ﷺ) received Ja'far ibn AbuTalib, embraced him and kissed him between both of his eyes (forehead).