Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Regarding kissing the cheek)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5222.
سیدنا براء ؓ بیان کرتے ہیں کہ میں سیدنا ابوبکر ؓ کے ساتھ آیا جبکہ یہ لوگ نئے نئے مدینہ آئے تھے، اور ان کی صاحبزادی سیدہ عائشہ ؓ بخار کی وجہ سے لیٹی ہوئی تھی، تو ابوبکر ؓ ان کے قریب ہوئے اور پوچھا: بٹیا تمہارا کیا حال ہے؟ اور ان کے رخسار پر بوسہ بھی دیا۔
تشریح:
باپ اپنی بیٹی کو رخسار پر بوسہ دے تو کوئی معیوب بات نہیں ہے۔

حدیث حاشیہ:
باپ اپنی بیٹی کو رخسار پر بوسہ دے تو کوئی معیوب بات نہیں ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
براء ؓ کہتے ہیں کہ میں ابوبکر ؓ کے ساتھ آیا، پہلے پہل جب وہ مدینہ آئے تو کیا دیکھتا ہوں کہ ان کی بیٹی عائشہ ؓ لیٹی ہوئی ہیں اور انہیں بخار چڑھا ہوا ہے تو ابوبکر ؓ ان کے پاس آئے، ان سے کہا: کیا حال ہے بیٹی؟ اور ان کے رخسار کو چوما۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Al-Bara' ibn Azib: I went in with Abu Bakr when he had newly come to Madinah and he found his daughter ‘Aishah (RA) lying down afflicted with fever. Abu Bakr went to her, and saying: How are you, girlie? Kissed her on the cheek.