Abu-Daud:
Chapter On The Salam
(Chapter: Regarding killing snakes)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
5262.
سیدنا عامر بن سعد اپنے والد سیدنا سعد بن ابووقاص ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چھپکلی (اور گرگٹ) کو قتل کر دینے کا حکم دیا ہے اور اسے چھوٹا فاسق بتایا۔“ (مضرت رساں اور نقصان دہ جانور)۔
سیدنا عامر بن سعد اپنے والد سیدنا سعد بن ابووقاص ؓ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چھپکلی (اور گرگٹ) کو قتل کر دینے کا حکم دیا ہے اور اسے چھوٹا فاسق بتایا۔“ (مضرت رساں اور نقصان دہ جانور)۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سعد ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے چھپکلی کو مارنے کا حکم دیا ہے، اور اسے «فويسق» (چھوٹا فاسق) کہا ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
‘Amir b. Sa’d, quoting his father, said: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) ordered a gecko to be killed, and calling it a noxious little creature.