Abu-Daud:
The Chapter Related To The Sutrah
(Chapter: Coming Close To The Sutrah)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
695.
سیدنا سہل بن ابی حثمہ ؓ نبی کریم ﷺ سے مرفوعاً بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی کسی سترہ کی طرف نماز پڑھے تو اس کے قریب کھڑا ہو، کہیں شیطان اس پر اس کی نماز نہ قطع کر دے۔“ امام ابوداؤد رحمه الله نے کہا: واقد بن محمد نے اس حدیث کو صفوان سے‘ انہوں نے محمد بن سہل سے‘ انہوں نے نبیﷺ سے روایت کیا ہے‘ جبکہ بعض نے نافع بن جبیر سے‘ اس نے سہل بن سعد سے کہا ہے۔ اور اس کی سند میں اختلاف کیا گیا ہے۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سہل بن ابی حثمہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی شخص سترے کی آڑ میں نماز پڑھے تو چاہیئے کہ اس کے نزدیک رہے، تاکہ شیطان اس کی نماز توڑ نہ سکے۔“ ابوداؤد کہتے ہیں: اسے واقد بن محمد نے صفوان سے، صفوان نے محمد بن سہل سے، محمد نے اپنے والد سہل بن ابی حثمہ سے، یا (بغیر اپنے والد کے واسطہ کے) نبی اکرم ﷺ سے روایت کیا ہے، اور بعض نے نافع بن جبیر سے اور نافع نے سہل بن سعد ؓ سے، اور اس کی سند میں اختلاف کیا گیا ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated Sahl ibn Abu Hathmah: The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: When one of you prays facing a sutrah he should keep close to it, and not let the devil interrupt his prayer. Abu Dawud رحمۃ اللہ علیہ said: This tradition has also been narrated by Waqid b. Muhammad from Safwan from Muhammad b. Sahl on the authority of his father, or on the authority of Muhammad b. Sahl from the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم). Some have narrated it from Nafi' b. Jubair on the authority of Sahl b. Sa'd. There is a variation in the chain of its narrators.