Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Beginning Of The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
735.
جناب عباس بن سہل ساعدی نے سیدنا ابوحمید ؓ سے یہ حدیث روایت کی اور کہا کہ جب سجدہ کیا تو اپنی رانوں کو کشادہ رکھا اور پیٹ کو رانوں سے نہ لگایا۔ امام ابوداؤد ؓ نے کہا: اور اس حدیث کو ابن مبارک نے روایت کیا تو کہا: «أخبرنا فليح سمعت عباس بن سهل يحدث» مگر میں اس کو یاد نہیں رکھ سکا، پس اس نے مجھے یہ حدیث بیان کی، میرا (ابن مبارک کا) خیال ہے کہ انہوں نے اپنے شیخ کا نام عیٰسی بن عبداللہ بتایا اور انہوں نے عباس بن سہل سے سنا۔ انہوں نے کہا کہ میں ابو حمید ساعدی کے پاس حاضر تھا، اور یہ حدیث بیان کی۔

حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
اس طریق سے بھی ابوحمید ؓ سے یہی حدیث مروی ہے، اس میں ہے ”جب آپ ﷺ نے سجدہ کیا تو اپنے پیٹ کو اپنی دونوں رانوں کے کسی حصہ پر اٹھائے بغیر اپنی دونوں رانوں کے درمیان کشادگی رکھی۔“ ابوداؤد کہتے ہیں: اسے ابن مبارک نے روایت کیا ہے، ابن مبارک سے فلیح نے بیان کیا ہے، فلیح کہتے ہیں: میں نے عباس بن سہل کو بیان کرتے سنا تو میں اسے یاد نہیں رکھ سکا۔ ابن مبارک کہتے ہیں: فلیح نے مجھ سے بیان کیا، میرا خیال ہے کہ فلیح نے عیسیٰ بن عبداللہ کا ذکر کیا کہ انہوں نے اسے عباس بن سہل سے سنا ہے، وہ کہتے ہیں: میں ابو حمید ساعدی ؓ کے پاس حاضر ہوا تو انہوں نے یہی حدیث روایت کی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Humaid reported to the same effect. He said: When he (the Prophet صلی اللہ علیہ وسلم) prostrated he kept his thighs wide and did not let his belly touch the thighs. Abu Dawud رحمۃ اللہ علیہ says that Ibn Mubarak narrated this hadith from ‘Abbas b. Sahl, which he did not remember well. It is thought that he has mentioned ‘Isa b. ‘Abd Allah, ‘Abbas b. Sahl and Abu Humaid al-Sa’idi.