Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Supplication With Which The Prayer Should Be Started)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
762.
شعیب بن ابی حمزہ بیان کرتے ہیں کہ مجھے ابن منکدر اور ابن ابی فروہ وغیرہ فقہائے مدینہ نے کہا کہ جب تم یہ دعا «وجهت وجهي *** الخ» پڑھو تو «وأنا أول المسلمين» کے بجائے «وأنا من المسلمين» کہا کرو ۔
تشریح:
اس کی توضیح حدیث نمبر : 760 کےفوائد میں کردی گئی ہے کہ [ وانا اّول المسلمین ] کہنے میں کوئی حرج نہیں ۔اس کا مفہوم یہ ہے: ’’اے اللہ ! تیرے احکام کی تعمیل میں ، میں سب سے پیش پیش ہوں۔،، جیسے کہ آیت کریمہ ہے: [ قل ان کان للرحمن ولد فانا اول العابدین ] ( لزخرف : 81) ’’ کہیے کہ اگر (بالفرض ) رحمن کا کوئی بیٹا ہوتا تو میں ہی سب پہلے اس کی عبادت کرنے والا ہوتا ۔،، حضرت موسی علیہ السلام نے فرمایا تھا : ( وانا اول المؤمنین ) ( الاعراف : 143) میں ایمان لانے والوں میں سب سے آگے ہوں۔،،

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
شعیب بن ابی حمزہ بیان کرتے ہیں کہ مجھ سے محمد بن منکدر ، ابن ابی فروہ ، اور دیگر فقہائے اہل مدینہ نے کہا : جب تم اس مذکورہ دعا کو پڑھو تو «وأنا أول المسلمين» کے جگہ «وأنا من المسلمين» کہا کرو ۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Shu’aib b. Abi Hamzah said:Ibn al-Munkadir, Ibn Abi Farwah and a number of jurists of Madina said to me: When you recite the supplication “I am first of the Muslims,” say instead; “I am one of the Muslims”.