قسم الحديث (القائل): مرفوع اتصال السند: منقطع قسم الحديث: قولی

سنن أبي داؤد: کِتَابُ تَفْرِيعِ اسْتِفْتَاحِ الصَّلَاةِ (بَابُ مَا يُسْتَفْتَحُ بِهِ الصَّلَاةُ مِنَ الدُّعَاءِ)

حکم : حسن

ترجمۃ الباب:

768.   حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا أَبُو نُوحٍ قُرَادٌ حَدَّثَنَا عِكْرِمَةُ بِإِسْنَادِهِ بِلَا إِخْبَارٍ وَمَعْنَاهُ قَالَ كَانَ إِذَا قَامَ بِاللَّيْلِ كَبَّرَ وَيَقُولُ .

سنن ابو داؤد:

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل 

  (

باب: نماز شروع کرتے ہوئے کون سی دعا پڑھی جائے ؟

)
 

مترجم: فضیلۃ الشیخ ابو عمار عمر فاروق سعیدی (دار السلام)

768.   جناب عکرمہ (عکرمہ بن عمار عجلی) نے اپنی سند سے«حدثني» کی صراحت کے بغیر اور اس حدیث کے ہم معنی بیان کیا کہ رسول اللہ ﷺ جب رات کو قیام فرماتے تو (پہلے) «الله أكبر» کہتے اور پھر یہ دعا پڑھتے۔