Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Remaining Silent After The Beginning Of The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
778.
سیدنا سمرہ بن جندب ؓ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ دو سکتے فرمایا کرتے تھے۔ ایک نماز شروع کرتے ہوئے (قراءت سے پہلے) اور دوسرے جب پوری قراءت سے فارغ ہو جاتے۔ اور یونس کی روایت کے ہم معنی ذکر کیا۔
تشریح:
الحکم التفصیلی:
قلت: وهذا إسناد رجاله ثقات؛ غير أنه منقطع بين الحسن وسمرة كما سبق.وأبو بكر بن خلاد: اسمه محمد.والحديث علقه البيهقي (2/196) : وقال أشعث عن الحسن..
سیدنا سمرہ بن جندب ؓ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتے ہیں کہ آپ ﷺ دو سکتے فرمایا کرتے تھے۔ ایک نماز شروع کرتے ہوئے (قراءت سے پہلے) اور دوسرے جب پوری قراءت سے فارغ ہو جاتے۔ اور یونس کی روایت کے ہم معنی ذکر کیا۔
حدیث حاشیہ:
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
سمرہ بن جندب ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ دو سکتے کرتے: ایک جب نماز شروع کرتے اور دوسرا جب قراءت سے پورے طور سے فارغ ہو جاتے، پھر راوی نے یونس کی حدیث کے ہم معنی حدیث ذکر کی۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Samurah b. Jundub said:The Prophet(ﷺ) had two periods of silence; when he began his prayer and when he finished the recitation (of the Qur’an). He then narrated the tradition like the version of Yunus.