Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Amount Of Recitation In Zuhr and 'Asr)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
809.
سیدنا ابن عباس نے کہا مجھے نہیں معلوم کہ آیا رسول اللہ ﷺ ظہر اور عصر میں قراءت کرتے تھے یا نہیں۔
تشریح:
ظہراور عصر میں قراءت کے مسئلہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایات مختلف ہیں۔ کسی میں انکار ہے اور کسی میں تردد اور جبکہ کچھ میں اثبات بھی مروی ہے۔ شاید انھیں پہلے علم نہ تھا۔ پھر بعد میں دیگر صحابہ کرامرضوان اللہ عنہم اجمعین سے علم ہوا بہرحال صحیح روایت میں ثابت ہے۔ کہ نبی ﷺ ظہر اور عصر میں قراءت فرمایا کرتے تھے۔دیکھئے۔ (صحیح بخاری۔ حدیث: 746) 2۔ اہل بیت کو کسی خاص حکم اور وصیت سے مخصوص نہیں کیا گیا۔ مذکورہ مسائل محض تاکید مزید کے معنی میں ہیں۔ صرف صدقہ کے نہ کھانے میں انہیں انفرادیت ہے۔ 3۔ گدھے اور گھوڑی کی جفتی ہمیں خود کرانا ممنوع ہے۔ ان میں یہ عمل از خود ہوجائے یا کوئی جاہل لوگ کریں تو ہمیں ان سے پیدا ہونے والے خچر سے فائدہ اٹھانا بالکل جائز ہے۔
الحکم التفصیلی:
قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله كلهم ثقات على شرط البخاري.والحديث أخرجه أحمد (1 / 249 و 258) من طرق أخرى عن هشيم...
سیدنا ابن عباس نے کہا مجھے نہیں معلوم کہ آیا رسول اللہ ﷺ ظہر اور عصر میں قراءت کرتے تھے یا نہیں۔
حدیث حاشیہ:
ظہراور عصر میں قراءت کے مسئلہ میں حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایات مختلف ہیں۔ کسی میں انکار ہے اور کسی میں تردد اور جبکہ کچھ میں اثبات بھی مروی ہے۔ شاید انھیں پہلے علم نہ تھا۔ پھر بعد میں دیگر صحابہ کرامرضوان اللہ عنہم اجمعین سے علم ہوا بہرحال صحیح روایت میں ثابت ہے۔ کہ نبی ﷺ ظہر اور عصر میں قراءت فرمایا کرتے تھے۔دیکھئے۔ (صحیح بخاری۔ حدیث: 746) 2۔ اہل بیت کو کسی خاص حکم اور وصیت سے مخصوص نہیں کیا گیا۔ مذکورہ مسائل محض تاکید مزید کے معنی میں ہیں۔ صرف صدقہ کے نہ کھانے میں انہیں انفرادیت ہے۔ 3۔ گدھے اور گھوڑی کی جفتی ہمیں خود کرانا ممنوع ہے۔ ان میں یہ عمل از خود ہوجائے یا کوئی جاہل لوگ کریں تو ہمیں ان سے پیدا ہونے والے خچر سے فائدہ اٹھانا بالکل جائز ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
عبداللہ بن عباس ؓ کہتے ہیں کہ مجھے نہیں معلوم کہ رسول اللہ ﷺ ظہر اور عصر میں قراءت کرتے تھے یا نہیں۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Narrated 'Abdullah ibn 'Abbas (RA): I do not know whether the Apostle of Allah (ﷺ) would recite the Qur'an at the noon and afternoon prayer or not.