Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: Prostrating On The Nose And Forehead)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
895.
محمد بن یحییٰ بواسطہ عبدالرزاق، معمر سے اسی کی مانند روایت کرتے ہیں۔
تشریح:
سجدے میں انسان کی پیشانی ننگی ہو اور براہ راست زمین یا مصلے پر لگے تو راحج اور افضل ہے۔ نبی کریمﷺ کا اپنی پگڑی کی پٹی یا تہہ پر سجدہ کرنا ثابت نہیں ہے۔ مگرکچھ صحابہ رضوان اللہ عنہم اجمعین کے آثار ضرور ثابت ہیں۔ دیکھئے۔ (نیل الاوطار: 290/2) نیز پیشانی کے ساتھ ناک بھی زمین پر لگانی چاہیے۔

حدیث حاشیہ:

حدیث ترجمہ:
اس سند سے بھی معمر سے اسی طرح کی روایت آئی ہے۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
The above mentioned tradition has also been transmitted by Ma’mar through a different chain of narrators to the same effect.