Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: A Person Prays In The State Of Ikhitsar)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
947.
سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز کے دوران میں پہلوؤں پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں «الاختصار في الصلاة» کا معنی ہے اپنے پہلوؤں (یعنی کوکھوں) پر ہاتھ رکھنا۔
تشریح:
اہل لغت نے اختصار کے دو تین معانی ذکر کیے ہیں۔ ایک یہ کہ لاٹھی کا سہارا لے کرکھڑے ہونا دوسرے صورت قرآن کو مختصر کرتے ہوئے آخر سے پڑھنا یا نماز کے ارکان کو اذ حد مختصر(چھوٹا) کردینا۔ تو امام صاحب نے اس کا معنی متعین فرما دیا ہے۔ اور یہی صحیح ہے۔ (مذید دیکھئے۔ باب:155۔156۔ حدیث:903)
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح. وأخرجه البخاري ومسلم في صحيحيهما . وقال الترمذي: حديث حسن صحيح ) . إسناده: حدثنا يعقوب بن كعب: ثنا محمد بن سلمة عن هشام عن محمد عن أبي هريرة. قلت: وهذا إسناد صحيح، رجاله ثقات رجال مسلم؛ غير يعقوب بن كعب، وهو ثقة بلا خلاف، وقد توبع كما يأتي. ومحمد بن سلمة: هو الحَرَّاني. والحديث أخرجه أحمد (2/332) : ثنا محمد بن سلمة... به. ثم أخرجه هو (2/290 و 295 و 331 و 399) ، والبخاري (2/59) ، ومسلم (2/74) ، والنسائي (1/142) ، والترمذي (2/222/283) - وقال: حديث حسن صحيح -، والدارمي (1/332) ، وابن الجارود (220) ، البيهقي (2/287) من طرق أخرى عن هشام بن حسان... به؛ وزاد أحمد في رواية من طريق يزيد بن هارون قال: قلنا لهشام: ما الاختصار؟ قال: يضع يده على خصره وهو يصلي. قلت: فهذا يدل على أن المصنف مسبوق بالتفسير الذي ذكره للاختصار، ولعله هو الصواب؛ فقد صح النهي عنه من حديث ابن عمر، المتقدم برقم (838) . ثم إن الحديث أخرجه البخاري والبيهقي من طريق أيوب عن محمد... به نحو.
سیدنا ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز کے دوران میں پہلوؤں پر ہاتھ رکھنے سے منع فرمایا ہے۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں «الاختصار في الصلاة» کا معنی ہے اپنے پہلوؤں (یعنی کوکھوں) پر ہاتھ رکھنا۔
حدیث حاشیہ:
اہل لغت نے اختصار کے دو تین معانی ذکر کیے ہیں۔ ایک یہ کہ لاٹھی کا سہارا لے کرکھڑے ہونا دوسرے صورت قرآن کو مختصر کرتے ہوئے آخر سے پڑھنا یا نماز کے ارکان کو اذ حد مختصر(چھوٹا) کردینا۔ تو امام صاحب نے اس کا معنی متعین فرما دیا ہے۔ اور یہی صحیح ہے۔ (مذید دیکھئے۔ باب:155۔156۔ حدیث:903)
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
ابوہریرہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز میں «الاختصار» سے منع فرمایا ہے۔ ابوداؤد کہتے ہیں: «الاختصار» کا مطلب یہ ہے کہ آدمی اپنا ہاتھ اپنی کمر پر رکھے۱؎۔
حدیث حاشیہ:
۱؎ : کیونکہ یہ یہودیوں کا فعل ہے اور بعض روایتوں میں ہے کہ ابلیس کو زمین پر اسی ہیئت میں اتارا گیا تھا۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Abu Hurairah (RA) said that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade putting hands on the waist during prayer. Abu Dawud رحمۃ اللہ علیہ said; The word Ikhtisar means to put one’s hands on one’s waist.