Abu-Daud:
The Chapter Related To The Beginning Of The Prayer
(Chapter: The Prohibition Of Speaking In The Prayer)
مترجم: ١. فضيلة الشيخ أبو عمار عمر فاروق السعيدي (دار السّلام)
ترجمۃ الباب:
949.
سیدنا زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں کہ (ابتدائے اسلام میں) ہمارا ایک ساتھی نماز کے دوران میں اپنے ساتھ والے سے بات کر لیا کرتا تھا۔ حتیٰ کہ آیت کریمہ «وقُومُوا لِلِه قَانِتِينَ» نازل ہوئی۔ ”یعنی اﷲ کے حضور خاموش باادب ہو کے کھڑے ہوا کرو۔“ چنانچہ ہمیں خاموشی کا حکم دیا گیا اور بات چیت سے روک دیا گیا۔
تشریح:
نماز میں گفتگو حرام ہے۔الا یہ کہ خطا اور نسیان سے کوئی لفظ زبان سے نکل جائے تو معاف ہے۔
الحکم التفصیلی:
(قلت: إسناده صحيح. وأخرجه الشيخان وابن حبان (2242) في صحاحهم ، وقال الترمذي: حسن صحيح ) . إسناده: حدثنا محمد بن عيسى: ثنا هشيم : أخبرنا إسماعيل بن أبي خالد عن الحارث بن شُبَيْل عن أبي عمرو الشيباني عن زيد بن أرقم. قلت: وهذا إسناد صحيح على شرط الشيخين؛ غير محمد بن عيسى- وهو أبو جعفر بن الطباع-، وهو ثقة فقيه، وكأن من أعلم الناس بحديث هشيم؛ كما في التقريب . والحديث أخرجه مسلم (2/71) ، والترمذي (2/ 256/405) ، والبيهقي (2/248) من طرق أخرى عن هشيم... به. وقال الترمذي: حديث حسن صحيح . وأخرجه البخاري (2/55- 56 و 6/26) ، ومسلم أيضا، وأبو عوانة (2/139) ، والنسائي (1/181) ، والبيهقي أيضا، وأحمد (4/368) ، وابن حبان (2242) من طرق أخرى عن إسماعيل بن أبي خالد... به؛ ولفظ البخاري: كا نتكلم في الصلاة؛ يكلم أحدنا أخاه في حاجته، حتى نزلت هذه الآية: { حافظوا على الصلوات والصلاة الوسطى وقوموا لله قانتين } ؛ فأُمِرْنا بالسكوت
سیدنا زید بن ارقم ؓ بیان کرتے ہیں کہ (ابتدائے اسلام میں) ہمارا ایک ساتھی نماز کے دوران میں اپنے ساتھ والے سے بات کر لیا کرتا تھا۔ حتیٰ کہ آیت کریمہ «وقُومُوا لِلِه قَانِتِينَ» نازل ہوئی۔ ”یعنی اﷲ کے حضور خاموش باادب ہو کے کھڑے ہوا کرو۔“ چنانچہ ہمیں خاموشی کا حکم دیا گیا اور بات چیت سے روک دیا گیا۔
حدیث حاشیہ:
نماز میں گفتگو حرام ہے۔الا یہ کہ خطا اور نسیان سے کوئی لفظ زبان سے نکل جائے تو معاف ہے۔
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
زید بن ارقم ؓ کہتے ہیں کہ ہم میں سے جو چاہتا نماز میں اپنے بغل والے سے باتیں کرتا تھا تو یہ آیت کریمہ نازل ہوئی «وقُومُوا لِلِه قَانِتِينَ» ”اللہ کے لیے چپ چاپ کھڑے رہو۔“ (سورۃ البقرہ: ۲۳۸) تو ہمیں نماز میں خاموش رہنے کا حکم دیا گیا اور بات کرنے سے روک دیا گیا۔
حدیث حاشیہ:
0
ترجمۃ الباب:
حدیث ترجمہ:
Zaid b. Arqam said; one of us used to speak to the man standing by his side during prayer. Then the Quranic verse “And stand up with devotion to Allah”.