موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی
صحيح مسلم: كِتَابُ الْجَنَائِزِ (بَابُ الْقِيَامِ لِلْجَنَازَةِ)
حکم : صحیح
2265 . و حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي أَبُو الزُّبَيْرِ أَنَّهُ سَمِعَ جَابِرًا يَقُولُ قَامَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِجَنَازَةٍ مَرَّتْ بِهِ حَتَّى تَوَارَتْ
صحیح مسلم:
کتاب: جنازے کے احکام و مسائل
باب: جنازے کے لیے کھڑے ہونا
)مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
2265. محمد بن رافع نےکہا: ہمیں عبدالرزاق نے حدیث سنائی، کہا: مجھے ابو زبیر نے خبر دی کہ انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے سنا، وہ کہہ رہے تھے رسول اللہ ﷺ ایک جنازے کے لئے جو آپ ﷺ کے پاس سے گزرا کھڑے ہو گئے، یہاں تک کہ وہ (نگاہوں سے) اوجھل ہو گیا۔