تشریح:
فوائدومسائل
بخاری کی روایت میں ہے کہ یہ دونوں آخری انساں ہونگے جن کا حشر ہو گا۔ بالکل آخری دور میں جب کسی انسان میں ایمان باقی نہ ہوگا تو مدینہ بھٹی کی طرح سب کو نکال چکا ہو گا۔ چرند پرند آئیں گے۔ جو دو انسان اندر داخل ہونا چاہیں گے وہ بھی ثنیۃ الوداع سے نہ بڑھ پائیں گے۔