موضوعات
|   | شجرۂ موضوعات | 
|   | ایمان (21675) | 
|   | اقوام سابقہ (2925) | 
|   | سیرت (18010) | 
|   | قرآن (6272) | 
|   | اخلاق و آداب (9764) | 
|   | عبادات (51492) | 
|   | کھانے پینے کے آداب و احکام (4155) | 
|   | لباس اور زینت کے مسائل (3633) | 
|   | نجی اور شخصی احوال ومعاملات (6547) | 
|   | معاملات (9225) | 
|   | عدالتی احکام و فیصلے (3431) | 
|   | جرائم و عقوبات (5046) | 
|   | جہاد (5356) | 
|   | علم (9423) | 
|   | نیک لوگوں سے اللہ کے لیے محبت کرنا | 
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
صحيح مسلم: مُقَدِّمَةُ الکِتَابِ لِلإِمَامِ مُسلِمِ رَحِمَهُ الله (بَابُ تَغْلِيظِ الْكَذِبِ عَلَى رَسُولِ اللَّهِﷺ)
1 . وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ، عَنْ شُعْبَةَ، ح وَحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، وَابْنُ بَشَّارٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةَ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ رِبْعِيِّ بْنِ حِرَاشٍ، أَنَّهُ سَمِعَ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ يَخْطُبُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَكْذِبُوا عَلَيَّ، فَإِنَّهُ مَنْ يَكْذِبْ عَلَيَّ يَلِجِ النَّارَ».
                                
                                    صحیح مسلم:
                                
                                
                                      مقدمہ صحیح مسلم  
                                        باب: رسول اللہﷺ پر جھوٹ بولنے کے بارے میں سختی
                                    
مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)
1. ابو بکر بن ابی شیبہؒ، نیز محمد بن مثنیٰؒ اور ابن بشارؒ نے کہا: ہم سے محمد بن جعفرؒ (غندر) نے شعبہؒ سے حدیث بیان کی، انہوں نے منصورؒ سے، انہوں نے ربعی بن حراشؒ سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت علیؓ سے سنا، جب وہ خطبہ دے رہے تھے:کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’مجھ پر جھوٹ نہ بولو! بلاشبہ جس نے مجھ پر جھوٹ بولا وہ جہنم میں داخل ہو گا۔‘‘
 
         
                 
                                         
                                        