قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: فعلی

صحيح مسلم: كِتَابُ الطَّهَارَةِ (بَابُ الْمَسْحِ عَلَى الْخُفَّيْنِ)

حکم : صحیح

ترجمة الباب:

273 .   حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَحْيَى التَّمِيمِيُّ، أَخْبَرَنَا أَبُو خَيْثَمَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ شَقِيقٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، قَالَ: «كُنْتُ مَعَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَانْتَهَى إِلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ، فَبَالَ قَائِمًا» فَتَنَحَّيْتُ فَقَالَ: «ادْنُهْ» فَدَنَوْتُ حَتَّى قُمْتُ عِنْدَ عَقِبَيْهِ «فَتَوَضَّأَ فَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِ».

صحیح مسلم:

کتاب: پاکی کا بیان

 

تمہید کتاب  (

باب: موزوں پر مسح کرنے کا بیان۔

)
 

مترجم: ١. الشيخ محمد يحيىٰ سلطان محمود جلالبوري (دار السّلام)

273.   اعمش نے شقیق سے، اور انہوں نے حضرت حذیفہ ؓ سے روایت کی، انہوں نےکہا: میں نبی ﷺ کے ساتھ تھا، آپ ایک خاندان کے کوڑا  پھینکنے کی جگہ پر پہنچے اور کھڑے ہو کر پیشاب کیا، تو  میں دور ہٹ گیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ’’قریب        آجاؤ۔‘‘ میں قریب ہو کر (دوسری طرف رخ کر کے) آپ  کے پیچھے کھڑا ہو گیا (فراغت کے بعد) آپ ﷺ نے وضو کیا اورموزوں پر مسح کیا۔ (قریب کھڑا کرنے کا مقصد اس کی اوٹ لینا تھا)