قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ الِادِّلاَجِ مِنَ المُحَصَّبِ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

1771. حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنِي إِبْرَاهِيمُ عَنْ الْأَسْوَدِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ حَاضَتْ صَفِيَّةُ لَيْلَةَ النَّفْرِ فَقَالَتْ مَا أُرَانِي إِلَّا حَابِسَتَكُمْ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَقْرَى حَلْقَى أَطَافَتْ يَوْمَ النَّحْرِ قِيلَ نَعَمْ قَالَ فَانْفِرِي

مترجم:

1771.

حضرت عائشہ  ؓ سے روایت ہے انھوں نے فرمایا کہ حضرت صفیہ  ؓ کو روانگی کی رات حیض آگیا تو انھوں نے کہا: میرے خیال کے مطابق میں تمہارے کوچ میں رکاوٹ بنوں گی۔ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ’’عقریٰ حلقیٰ! کیا اس نے قربانی کے دن طواف زیارت کیا تھا؟‘‘ عرض کیا گیا: ہاں! تو آپ نے فرمایا: ’’رخت سفر باندھو اور روانہ ہوجاؤ۔‘‘