موضوعات
قسم الحديث (القائل): مرفوع ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی
صحيح البخاري: كِتَابُ الحَجِّ (بَابُ إِذَا حَاضَتِ المَرْأَةُ بَعْدَ مَا أَفَاضَتْ)
حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة
1777 . حَدَّثَنَا مُسْلِمٌ حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا ابْنُ طَاوُسٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ رُخِّصَ لِلْحَائِضِ أَنْ تَنْفِرَ إِذَا أَفَاضَتْ َ
صحیح بخاری:
کتاب: حج کے مسائل کا بیان
باب : اگر طواف افاضہ کے بعد عورت حائضہ ہو جائے؟
)مترجم: ١. شیخ الحدیث حافظ عبد الستار حماد (دار السلام)
1777. حضرت ابن عباس ؓ ہی سے روایت ہے، انھوں نے فرمایا کہ حائضہ عورت کو طواف زیارت کے بعد مکہ سے جانے کی اجازت ہے۔