قسم الحديث (القائل): موقوف ، اتصال السند: متصل ، قسم الحديث: قولی

‌صحيح البخاري: كِتَابُ الصُّلْحِ (بَابُ الصُّلْحِ مَعَ المُشْرِكِينَ)

حکم : أحاديث صحيح البخاريّ كلّها صحيحة 

ترجمة الباب: فيه عن أبي سفيان، وقال عوف بن مالك عن النبي صلى الله عليه وسلم ‏ ‏ ثم تكون هدنة بينكم وبين بني الأصفر ‏ ‏‏.‏ وفيه سهل بن حنيف وأسماء والمسور عن النبي صلى الله عليه وسلم‏.‏

2702. حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا بِشْرٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنْ بُشَيْرِ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ قَالَ: «انْطَلَقَ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سَهْلٍ، وَمُحَيِّصَةُ بْنُ مَسْعُودِ بْنِ زَيْدٍ إِلَى خَيْبَرَ وَهِيَ يَوْمَئِذٍ صُلْحٌ»

مترجم:

ترجمۃ الباب:

اس باب میں ابوسفیانؓ کی حدیث ہے ۔ عوف بن مالک ؓ نے نبی کریم ﷺ سے روایت کیا کہ ایک دن آئے گا کہ پھر تمہاری رومیوں سے صلح ہو جائے گی ۔ اس باب میں سہل بن حنیف اسماءاور مسور رضی اللہ عنہم کی بھی نبی کریم ﷺسے روایات ہیں ۔

2702.

حضرت سہل بن ابی حشمہ  ؓ سے روایت ہے، انھوں نے کہا: عبداللہ بن سہل اور محیصہ بن مسعود بن زید  ؓ خیبر کی طرف گئے، خیبر کے یہودیوں سے ان دنوں مسلمانوں کی صلح تھی۔